زبان ایک ایسا درندہ ہے کہ اگر اسے کھلا چھوڑ دیا جائے تو پھاڑ کھائے۔ حکمت 60
(٣٥٠) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۵۰)
لِلظَّالِمِ مِنَ الرِّجَالِ ثَلَاثُ عَلَامَاتٍ: یَظْلِمُ مَنْ فَوْقَهٗ بِالْمَعْصِیَةِ، وَ مَنْ دُوْنَهٗ بِالْغَلَبَةِ، وَ یُظَاهِرُ الْقَوْمَ الظَّلَمَةَ.
لوگوں میں جو ظالم ہو اس کی تین علامتیں ہیں: وہ ظلم کرتا ہے اپنے سے بالا ہستی کی خلاف ورزی سے، اور اپنے سے پست لوگوں پر قہر و تسلط سے اور ظالموں کی کمک و امداد کرتا ہے۔

