اگر میں مومن کی ناک پر تلواریں لگاؤں کہ وہ مجھے دشمن رکھے تو جب بھی وہ مجھ سے دشمنی نہ کرے گا حکمت 45
(٣٨٠) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۸۰)
رُبَّ مُسْتَقْبِلٍ یَّوْمًا لَّیْسَ بِمُسْتَدْبِرِهٖ، وَ مَغْبُوْطٍ فِیْۤ اَوَّلِ لَیْلِهٖ قَامَتْ بَوَاكِیْهِ فِیْۤ اٰخِرِهٖ.
بہت سے لوگ ایسے دن کا سامنا کرتے ہیں جس سے انہیں پیٹھ پھرانا نہیں ہوتا، اور بہت سے ایسے ہوتے ہیں کہ رات کے پہلے حصہ میں ان پر رشک کیا جاتا ہے اور آخری حصہ میں ان پر رونے والیوں کا کہرام بپا ہوتا ہے۔

