بے وقوف کا دل اس کے منہ میں ہے اور عقلمند کی زبان اس کے دل میں ہے۔ حکمت 41
(٤٧٣) وَ قِیْلَ لَہٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۴۷۳)
لَوْ غَیَّرْتَ شَیْبَكَ یَاۤ اَمِیْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ، فَقَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ:
حضرتؑ سے کہا گیا کہ اگر آپؑ سفید بالوں کو (خضاب سے) بدل دیتے تو بہتر ہوتا۔ حضرتؑ نے فرمایا کہ:
اَلْخِضَابُ زِیْنَةٌ، وَ نَحْنُ قَوْمٌ فِیْ مُصِیْبَةٍ!.
خضاب زینت ہے اور ہم لوگ سوگوار ہیں۔
يُرِيْدُ وَفَاةَ رَسُوْلِ اللّٰهِ ﷺ.
سیّد رضیؒ کہتے ہیں کہ: حضرتؑ نے اس سے وفاتِ پیغمبرؐ مراد لی ہے۔

